عمران خان کی کال کا انتظار کریں، امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے: فواد

0 233

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پشاور اور کراچی نے بتا دیا ہے کہ ملک نرم انقلاب کے لیے تیار ہے۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا ان شاءاللہ پاکستان کا ہر شہر تحریر اسکوائر بنے گا، اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو۔

عمران خان کی کال کا انتظار کریں، امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے: فواد">
Leave A Reply

Your email address will not be published.