اسلام آباد کے پاس موقع ہے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کرکے قومی معافی کی قراداد منظورکرائے، ثناء بلوچ
کوئٹۃ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسبلی ثناء اللہ بلوچ نے ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے پاس سنہری موقع ہے
کہ وہ بلوچ خواتین کے احتجاج کو احترام سے پایہ تکمیل تک پنچاہیں-
تمام لاپتہ افراد کو رہا اور قومی اسمبلی میں آسٹریلیا کی طرز پرتمام خاندانوں سے قومی معافی National Apology کی قرداد اسمبلی سے منظور کروائیں – اور جامع قومی مصلحت کی ابتداءً کریں-