بلوچستان حکومت نے وزیراعظم کی طرح غریبوں کو بھی ماموں بنا دیا۔

0 126

کوئٹہ (امروز نیوز)۔

بلوچستان حکومت نے غریبوں میں 6 ارب کا راشن تقسیم کیا
لیکن بھی غریب کو پتہ ہی نہیں چلا جیسے راتوں رات بی ایم سی میں آئسولیشن وارڈ بنایا گیا ایسے ہی راشن بھی تقسیم ہوا
راشن تقسیم کن کن علاقوں میں اور کن کن لوگوں کو میں کیا شاید جن کو دیا ہے انکو خود بھی خبر نہیں کیونکہ صرف کاغذوں میں نام آیا ہوگا
راشن میں کیا کیا دیا ؟ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی۔
حکومت بلوچستان نے راشن کہاں کس سے خریدا یہ شاید خود بھی نہیں جانتے
6 ارب روپے کا راشن خریدا گیا اسی ڈمپ کہاں کیا گیا اور راشن پیک کہاں کیا گیا۔
سوال تو یہ بھی اٹھتا ہے کہ اتنی بڑی رقم خرچ ہوئی لیکن کونسا بینک اکاونٹ استعمال ہوا

Leave A Reply

Your email address will not be published.