’دپیکا کیساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن منع کردیا،راج کمار راﺅ

0 136

ممبئی (امروز نیوز)بالی ووڈ کے نئے ا±بھرتے ہوئے اداکار راجکمار راو¿ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم ’چھپاک‘ میں کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے شدید مصروفیت کے باعث فلم میں کام کرنے سے منع کردیا۔بھارتی فلم ساز میگھنا گلزار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’چھپاک‘ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی ،اس فلم میں دپیکا کےساتھ اداکار راج کمار راو¿ کو کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے شدید مصروفیت کے باعث معذرت کرلی تھی لیکن اس فلم میں ’وکرنت ماسی‘ راجکمار راو¿ کا کردار کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.