عید سے پہلے پاکستان ریلویز کا 30 ٹرین آپریشن چلانے کا پلان
کوئٹہ (امروز نیوز)
ملک بھر میں ٹرینیں کب چلیں گی، حتمی فیصلہ کل باہمی مشاورت سے ہوگا
وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
قومی رابطہ کمیٹی ایس او پیز کے تحت ٹرینیں کھولنے یا کھولنے سے متعلق فیصلہ کرے گی
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کل اجلاس میں وزیراعظم کو ریلوے کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کریں گے
شیخ رشید وزیراعظم کو ٹرینیں چلانے سے متعلق قائل کریں گے
گزشتہ اجلاس میں سندھ اور بلوچستان حکومت نے ٹرین آپریش بحال کرنے کی مخالفت کی تھی،
ایک ٹرین کوئٹہ، چار کراچی اور باقی ٹرینین، لاہور اور پشاور کت لئے چلائیں گی
15 اپ اور15 ڈاون ٹرینیں پورے ملک کے لئے چلائی جائیں گی