: بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 357 نئے کیسز سامنے آ گئے

0 109

کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 357 نئے کیسز سامنے آ گئے

کوئٹہ: بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعداد8794 ہوگئی، محکمہ صحت

کوئٹہ :کورونا وائرس میں مبتلا 3051 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں، محکمہ صحت

کوئٹہ: کوروناوائرس میں مبتلا 5ہزار650افراد مختلف آئی آسولیشنوارڈزاور گھروں میں زیر علاج ہیں،محکمہ صحت

کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف قرنطینہ سینٹروں میں اس وقت 1797افراد کورٹائن کیاگیا ہے،محکمہ صحت

کوئٹہ : بلوچستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 93 تک جا پہنچی ، محکمہ صحت

کوئٹہ : 180مریضوں کے ٹیسٹ رپورٹس آنا باقی ہے، محکمہ صحت

Leave A Reply

Your email address will not be published.