نوشکی آل پاٹیز کیجانب سے سمیع مینگل کی قتل کیخلاف شٹر ڈاون ہڑتال
نوشکی(امروز نیوز)
سمیع اللہ مینگل کی منشیات فروشوں کے ھاتھوں قتل کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر نوشکی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ۔۔۔۔نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ ڈسٹرکٹ صدر ظاہر جمالدینی ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا سیکرٹری سنگت قادر جمیعت کے حاجی منظور مینگل بی این پی مینگل کے خورشید جمالدینی بی این پی عوامی میر ایوب بادینی جماعت اسلامی کے مولوی قاسم مینگل اور دیگر سیاسی ورکرز ہڑتال کی نگرانی کررہے ہے۔