شناختی کارڈ بلاک، غاصبوں سے شناخت مانگی ہے، نہ مانگیں گے، محسن داوڑ

0 189

اسلام آباد ( امروز ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سماجی روابط کی سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آدھا ملک کھونے کے بعد بھی غاصب حاکم شہریوں سے رشتہ توڑنے کا فن نہیں بھولے،

تین ہزار سال سے نہ ہمار ے اجداد نے غاصبوں سے شناخت مانگی ہے نہ ہم اب مانگیں گے ۔ یہ زمین ہماری ملکیت تھی ہے اور رہے گی۔

خیال رہے کہ آج ہی کراچی کی ایک عدالت نے محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا ہے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.