چترال، 14 سالہ لڑکی سے مولانا صلاح الدین ایوبی کی شادی، پولیس نے تفتیش شروع کردی
چترال سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ لڑکی کی شادی جمیعت علماٸے اسلام فضل الرحمن کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی سے کرائی گئی ہے، جس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
کم عمری کی اس شادی کے خلاف چترالی خواتین کی فلاح و بہبود کی تنظیم نے پولیس کو تحریری درخواست جمع کراٸی