امریکی اداکارہ روز مک گون سونگھنے کی حس سے محروم
لاس اینجلس(امروز نیوز) امریکی اداکارہ روز مک گون سونگھنے کی حس سے محروم ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روز مک گون نے اپنے بارے میں نیا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سونگھنے کی حس سے محروم ہیںاور اس کے مقابلے میں میری چکھنے کی حس غیر معمولی حد تک زیادہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ میری سوکھنے کی حس لاس اینجلس میں ہونے والے حادثے کے بعد ختم ہوئی، جس میں میرے سر پر چوٹ آئی۔