بریڈلے ویلشکوایڈن برگ میںگولی مار کر قتل کر دیا گیا

0 127

لاس اینجلس(امروز نیوز)امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکارٹ لینڈ کے دارلحکومت ایڈن برگ میںگولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش کو ایڈن برگ میںگولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عینی شاہد نے ایڈن برگ پولیس کو بتایا کہ بریڈلے ویلش پر سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہوئی ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.