حنا الطاف عائشہ ”پیپسی بیٹل آف دی بینڈ“ کے نئے سیزن کی میزبانی کرینگی
اسلام آباد (امروزنیوز)پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر ریالٹی پاپ بینڈ شو”پیپسی بیٹل آف دی بینڈ“ کے نئے سیزن کی میزبانی نہیںکریں گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق عائشہ عمر اداکار و گلوکار احمد علی بٹ کے ساتھ ریالٹی پاپ بینڈ شو”پیپسی بیٹل آف دی بینڈ“ کی میزبانی کرتی تھیں لیکن اب شو کے نئے سیزن کی میزبانی عائشہ عمر کی جگہ حنا الطاف کریں گی اور توقع ی جا رہی ہے کہ ان کے ہمراہ علی سفینا ہوں گے۔شو کی عکس بندی کی جا رہی ہے۔