ٹڈی دل کی افزائش نسل سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خطرہ ھے, سردار یار محمد رند
کوئٹہ (امروز نیوز)
ٹڈی دل کی افزائش نسل سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خطرہ ھے, سردار یار محمد رند
لاکھوں کی تعداد میں کچھی ، نصیر آباد ڈویژن ، سبّی ڈویژن میں ٹڈی دل کی افزائش نسل ھوئی ھے
مرکزی و صوبائی حکومت ایریل اسپرے کے زریعے ٹڈی دل کی افزائش نسل روکے
ہاتھ والے اسپرے یا ٹریکٹر کے زریعے اسپرے سے اس تباہی کو نہیں روکا جاسکتا
گزشتہ سال آنے والے ٹڈی دل کے جھرمٹوں نے انڈے دیے تھے جن کی اب افزائش نسل ھورہی ھے
ٹڈی دل کی تعداد لاکھوں میں ھے
گر ٹڈی دل کی افزائش نسل کو نہ روکا گیا تو آنے والے دنوں میں خوراک کا بحران پیدا ھوسکتا ھے
ٹڈی دل فصلوں کو نقصان پہنچا رہی ھے
شاہراہوں اور فصلوں پر ٹڈی دل کی بہتات سے عوام اور زمیندار نہایت پریشان ھے
حکومت اس حوالے سے جلد سے جلد لائحہ عمل مرتب کرے