جام کمال نے مچھ قریب پیر غائب کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی مزمت

0 136

کوئٹہ (امروز نیوز)
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی مچھ کے قریب پیر غائب کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی مزمت
۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کے واقعہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کے شہید اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا آظہار
۔وزیراعلئ کا مند کے قریب دہشت گردوں سے فائیرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس
۔اس وقت جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے دہشت گرد عناصر ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔وزیراعلئ بلوچستان
۔سیکیورٹی فورسز پر حملہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کے خلاف گھناؤنی سازش ہے ۔وزیراعلئ
۔دہشت گردوں کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے جس کا اعتراف بھارتی میڈیا اور اس کے فوجی افسر خود کر رہے ہیں ۔جام کمال خان
۔بلوچستان کو بھارتی سازشوں کا شکار نہیں بننے دینگے ۔
۔ملک دشمن عناصر اور انکے سرپرستوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔وزیراعلئ
۔ ملک کے دفاع اور امن کے لیۓ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.