صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاء لانگو کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے آفس میں اعلی سطحی اجلاس

0 126

کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاء لانگو کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے آفس میں اعلی سطحی اجلاس

  اجلاس میں کورونا وائرس سے متعلق کئے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران زرکون کی صوبائی وزیرداخلہ کو کوروناسے متعلق اقدامات پر بریفنگ

تفتان میں سہولیات سے متعلق دوسرے صوبوں کے تحفظات بے بنیاد ہیں,

صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاء لانگو اور ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران زرکون کی مشترکہ پریس کانفرنس

  کورونا وائرس سے اس وقت پوری دنیا ایک جنگ لڑ رہی ہے,

اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک اس وائرس سے بچائو کے لئے محکمہ پی ڈی ایم اے نے کیا کچھ کیا ہے,

پی ڈی ایم اے نے لوگوں کی توقع سے بڑھ کر اقدامات کئے ہیں

تفتان ایک ویران علاقہ ہے یورپ کا کوئی شہر نہیں,

Leave A Reply

Your email address will not be published.