کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک کی پریس کانفرنس
کوئٹہ (امروز نیوز)
ملک سمیت دنیا بھر میں وبا پھیلی ہوئی ہے،
موزی مرض دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے، دنیا بھر کی حکومتیں اور ڈاکٹرز کروناوائرس کا مقابلہ کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ نے صوبے می لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ، وزیراعلی سندھ کے اقدامات سے کافی حد تک کروناوائرس پھیلنے سے مدد ملی ،افسوس کی بات ہے کہ وفاقی وزرا سندھ حکومت پر تنقید کر رہے ہیں،
وفاقی حکومت نے کروناوائرس کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات نہیں کیے ،
وزیراعلی سندھ کے اقدامات کی تعریف کرنے کی بجائے تنقید کی جا رہی ہے ،
جب بھی مشکل وقت آیا پیپلزپارٹی سامنے آئی ،
وزیراعلی سندھ ووٹ کی طاقت سے اقتدار میں آئے ہیں،
پیپلزپارٹی کو اپنے لوگوں کا احساس ہے ،
ریاست کی زمہ داری ہے شہریوں کا تحفظ کیا جائے، بلوچستان میں مستحقین کے نام پر 6 ارب روپے خرچ کرنے کا کہا جا رہا ہے،
کوئٹہ:6 ارب روپے میں کتنے لوگوں کو راشن ملا ، بلوچستان مین مستحقین کی مدد کے نام پر میگا کرپشن ہوئی ہے، پیپلزپارٹی مستحقین کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجزا نہیں دے گی ،
پیپلزپارٹی مستحقین کی بھرپور مدد کر رہی ہے ،
کوئٹہ:پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو کی ہدایت ہے کہ سفید پوش لوگوں کی مدد کی تشہیر نہ کی جائے،