خاران، لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، سرکاری اسلحہ لے اڑے

0 170

خاران خاران یکمچ روڈ پر واقع لیویز چیک پوسٹ بٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، دوران حملہ ناکہ بندی بھی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک سرکاری بندوق ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ اس واقعے کے متعلق تاحال سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے واضح رہے کچھ مہینے پہلے اسی لیویز چیک پر حملہ ہوا تھا اور حملے سے ایک لیویز جوان شہید بھی ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.