گیس پریشر دردسر بن گئے ایم پی صاحبان میدان میں نکل آئیں۔

0 125

کوئٹہ(امروز نیوز)
گیس پریشر نہ ہونے کے خلاف حکومت اور اپوزیشن ایم پی ایز نے گیس دفتر کے باہر دھرنا دے دیا

دھرنے میں حکومتی ارکان اسمبلی مبین خلجی اور قادر نائل شریک

اپوزیشن لیڈر ملک سکندر، ارکان اسمبلی نصر اللہ زیرے، اختر حسین لانگو، احمد نواز بلوچ بھی شریک ۔۔۔

ارکان اسمبلی کی گیس کی عدم فراہمی پر گیس کمپنی کے خلاف نعرے بازی

Leave A Reply

Your email address will not be published.