نصیرآباد، حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو فوری ریلیف دیں۔ امان اللہ مینگل

0 134

کوئٹہ (امروز نیوز)
ال پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے صدر محمد ابراہیم کھوسہ ضلعی صدر امان اللہ مینگل جنرل سیکرٹری گل محمد مستوئی رہنما ولی محمد زہری ارباب امام بخش ایری جمیل احمد گجر ضلعی صدر کچھی غازی خان گولہ عاصم بلوچ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے گرینڈ الائنس کے کال پر نصیرآباد ڈویژن بھی اپنے اداروں کے چھابیاں ڈی سی ایز کو جمع کرنے پر دیر نہیں کرینگے حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو فوری رلیف دے والدین فیس جمع نہیں کرینگے والدین کے ساتھ پرائیویٹ سکولز مالکان کچھ نہیں کرسکتے لہذا حکومت ہی امداد کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی دوروں میں پرائیویٹ سکولز مالکان کے ساتھ کیا انہوں نے مزید کہا کہ حکومت متنازعہ بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو لگام دے اور بل 2019 کو فوری طور پر لاگو کرے انہوں نے کہا کہ دو ہزار سے کم فیس لینے والے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو نان کمرشل چیئرٹی ادارہ قرار دے انہوں کہا کہ حکومت کے پاس اربوں روپے کے فنڈز ہیں وہ اسٹاف کو تنخواہ بلڈنگ رینٹ اور یوٹیلٹی بلز کے مد میں فنڈز دے یا حکومت خود طلباء کی فیس ادا کرے انہوں نے مزید کہا گرینڈ الاؤنس کے ساتھ ممبر بننے کیلئے مشورہ جاری ہے لیکن موجودہ اقدامات میں گرینڈ الاؤنس کے ساتھ ہیں
آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے گرینڈ الاؤنس گورنر ملاقات میں حکومت سے مطالبات
1۔ حکومت اسٹاف کو تنخواہ بلڈنگ رینٹ یوٹیلٹی بلز ادا کرے یا طلباء فیںس حکومت دے۔
2۔ حکومت بل 2019۔20 کو لاگو کرکے بی ای ایف کو گرانٹ ان ایڈ کے کام پے لگاۓ۔
3۔ حکومت دو ہزار تک فیس لینے والے اداروں کو خیراتی ادارہ قراردے۔
4۔ حکومت چیرٹی اداروں اور فرنچائز اداروں کا اپنے بیانات میں ذکر کرے تاکہ ہر کوئی چیرٹی اداروں کو پریشان نہ کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.