وزیراعظم آزاد کشمیر کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا تھا : سردار تنویر الیاس

0 211

نو منتخب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ  سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کا تھا۔

 تنویر الیاس نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرکی عوام بھارتی ظلم وبربریت کا شکار ہیں، آزادکشمیرمیں ساڑھے 3 ارب کی زمین مہاجرین کے لیے وقف کریں گے۔

سردار تنویر الیاس نے کہا کہ آزادکشمیرکی مہاجربستیوں کو نئےسرے سے تعمیرکریں گے۔

عمران خان کا تھا : سردار تنویر الیاس">
Leave A Reply

Your email address will not be published.