عمران خان کا بیان ،عدلیہ کو اب معلوم ہو گیا ہوگا کہ سیسیلین مافیا کیا ہوتا ہے؟، مریم ور نگزیب

0 184

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عدلیہ کو اب معلوم ہو گیا ہوگا کہ سیسیلین مافیا کیا ہوتا ہے؟۔ عمران خان کی تقریر پر رد عمل میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات نے کہاکہ فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سکیورٹی کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ قومی اداروں اور ریاستی رٹ کو چیلنج کر کے عوام کو تشدد، لاقانونیت، بغاوت اور فساد پر اْلسا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.