جام کمال کیخلاف اتنا شور شرابا ہو رہا ہے تو انہیں چاہیے استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں، نواب اسلم رئیسانی

0 67

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک) چیف آ ف سراوان و سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ جام کمال خان کے خلاف اتنا شور شرابا ہو رہا ہے توا نہیں چاہیے وہ استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں ۔

یہ بات انہوںنے بدھ کو بلو چستان اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ جام کما ل خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر نے والے معزز اراکین کی تعداد34ہے اور8اور بھی آجائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.