فلم راکٹ مین کا پریمیئر (آج) کانز فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا

0 120

لا س اینجلس(امروز نیوز )برطانویگلوکار سر ایلٹن جان کی زندگی پر بننے والی فلمراکٹ مین کا پریمیئر آج (جمعرات) کو کانز فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم راکٹ مین کے ہدایت کار ڈیکسٹر فلیچر ہیں،فلم راکٹ مین کا پریمیئر (آج) جمعرات کوکانز فلم فیسٹیول میں دکھایا جائے گا اور اس کے بعد گلوکار ایلٹن جان پرفام بھی کریں گے ۔72سالہ برطانوی گلوکار ایلٹن جان کی سوانح عمری پر بننے والی فلم راکٹ مین میں ان کے زندگی کے تمام اتار چڑھاﺅ کو پیش کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.