کچھی ایجوکیشن سی ٹی ایس پی کینڈیڈیٹس مایوسی کا شکار ذمہ داران خواب غفلت میں گم ….

0 88

ڈھاڈر ( پ ر) ڈی ای او کچھی ہفتہ میں ایک دن ایک گھنٹہ ڈیوٹی دینے آتے ہیں وہ بھی گپ شپ میں گذار دیتے ہیں …

ڈی ای او کچھی سی ٹی ایس پی شارٹ لسٹ امیدواران کیلئے ایک نایاب فرشتہ کے مانند گم سم

4 جون کو ڈی آر سی میٹنگ ہوئی تھی اس میٹنگ میں کیا طئے پایا کیا نہیں شارٹلسٹ امیدواران ان سب سے مکمل لا علم ۔۔۔۔

نا اھل ڈی ای او کچھی اب تک ہاتھ پہ ہاتھ دہرے گھر بیٹھ کر کورونا کے مزے لوٹ رہا ہے

امیدواران کا مطالبہ ہیکہ انہیں انکے جائز کام کے حوالے سے مکمل ہر پراسس سے آگاہ کیا جائے ۔۔۔

پورے بلوچستان میں ڈی آرسی نے اپنا کام مکمل کیا ہے مگر کچھی ڈی ای او کو شاید پتہ بھی نہیں کہ میرے زمے کچھ نئے بھرتی کرنے کیلیے اساتذہ ہیں ۔۔۔

وزیر تعلیم کے اپنے حلقے میں نئے امیدواران مایوسی کا شکار ہیں اور کام پورے سست روی کا شکار ہے ۔۔

حکام بالا وزیر اعلی بلوچستان اور وزیر تعلیم سے مطالبہ ہیکہ نا اھل ڈی ای او کچھی سے ہمارے کام کے بارے میں استفسار کر کے ہم لاعلم شارٹلسٹڈ امیدواران کو آگاہ کرے اور ہمارے کام کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.