سب آتا ہے تجھے میری چالاکوں!

0 156

سب آتا ہے تجھے میری چالاکوں!

پاکستان کی نامور اداکارہ آج کل ایک ایوارڈ شو میں شرکت اوراس میں پرفارمنس کے لیے کینیڈا میں ہیں ۔ اداکارہ 24 ستمبر کو ہونے والے شو میں پروفارم کرنے کے لیے آج کل ڈانس پریکٹس میں مشغول ہیں ۔ زارا نے اپنی ڈانس پریکٹیس کی ویڈیو کو شیئر کیا۔ ویڈیو میں اداکارہ عروہ حسین ، ہانیہ عامر بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو پرکومنٹ کرتے ہوئے زارا کی والدہ نے لکھا کہ سب آتا ہے تجھے میری چالاکوں ۔۔

جس کے جواب میں زارا نے لکھا ماما آئی مس یو

زارا کی ویڈیو ایک Vlog کی صورت میں ہے ۔اس ویڈیو میں زارا اپنے شوہراسد صدیقی کو بھی ویڈیو کال کرتیں نظرآرہی ہیں ۔

کچھ عرصے قبل بھی زارا نور عباس نے کتھک ڈانس سیکھنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی ۔ جس میں انہوں نے اپنی ڈانس ٹیچر کو متعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ وہ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ڈانس کی کلاسسز لیتی ہیں۔

زارا کی ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے تبصرے کیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.