نور جہاں مینگل تین سال کیلئے خاتون محتسب مقرر

0 195

کوئٹہ  محکمہ ترقی نسواں حکومت بلوچستان کے جاری کرد ہ ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محترمہ نور جہاں مینگل کو3سال کیلئے کنٹر یکٹ بنیادوں پر محتسب(خاتون) مقرر کرلیاگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.