ثناء بلوچ، اختر حسین لانگو ودیگر کا میر حبیب الرحمن کے وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی

0 181

پنجگور (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ایم پی اے خاران ثناء بلوچ مرکزی رہنماء پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین ایم پی اے اختر حسین لانگو اور پارٹی کے سینئر رہنماءحاجی میر باسط لہڑی بلوچستان نیشنل مرکزی رہنماء ملازئی قبیلے کے چیف میر حبیب الرحمن کے وفات پر انکے کے رہائشگاہ تسپ میں تعزیت فاتحہ خوانی کی،اور سابقہ ضلعی فناس سیکرٹری طبیب انورکی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کیے، اس موقع عطا اللہ ،قبیر جان،واجہ کیدہ بشیراحمد،بی این پی کے سابقہ صدر میر نظام جان ، بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی زاہد حسین ضلعی صدر کفایت اللہ بلوچ سینئر نائب صدر علی جان بلوچ تحصیل جنرل سیکریٹری یعقوب راہی تحصیل جونیئر ناہب صدر علی حسن بلوچ ضلعی کسان و ماہیگیر سکریٹری اسد گچکی ضلعی لیبر سیکریٹری نبیل احمد سینئر رہنما غلام حسین سیاسی سینئر رہنماء شیر احمد رضارندبلوچ تابش بلوچ سابق سینیئر نائب صدر حاجی افتخار بلوچ سینئر رہنما حاجی عبدالحق صاحب ودیگر انکے ہمراہ تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.