عیدالفطر کی نماز کے دوران عوام الناس کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی ایس او پیز پر عمل پھیرا رہے

0 148

کوئٹہ (امروز نیوز)
عیدالفطر کی نماز کے دوران عوام الناس کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی ایس او پیز پر عمل پھیرا رہے ایس او پیز عمل در آمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی
۔عید گاہ روانہ سے قبل ماسک دستانے پہنا کرے.مسجد میں فاصلے پر بیھٹے_
فاصلے پر ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دیں اور خیریت دریافت کرے.
 ہر نمازی کے درمیان6فٹ کے فاصلے کا خیال رکھے.
رش کش سے گریز کرے_
عیدگاہ جانے اور آنے سےپہلے صابن اور سینٹائزر کا استعمال ضرور کریں_
گھر پر آئے ہوئے مہمانوں کےلیے صابن سینٹائزر کا بھی بندوبست کرے اور فاصلے پر حال احوال پوچھے
کرونا وائرس کوشکست دینے کےلیے حکومتی ایس او پیز پر ضرور عمل کرے اوع دوسروں کو اس بارے میں آگاہی فراہم کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.