آن لائن کلاسز تعلیم دشمن اقدام ہے، نثار مشوانی

0 97

مستونگ نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر نثار احمد مشوانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں ایچ ای سی کی جانب آن لائن کلاسز کے اقدام کو تعلیم دشمن اقدام ہے جس کی شدید مزمت کرتے ہے انہوں نے کہا کہ آن لائن کلاسز بلوچستان کے طلباء و طالبات کے ساتھ زیادتی ہے ایچ ای سی نے بلوچستان کے معروضی زمینی حقائق کو جان کر بھی آن لائن کلاسز کا اجراء کا علان کیا بلوچستان کئی اضلاع میں موبائل نیٹورک سہولت میسر نہیں ہیں اور اگر کئی پر سہولت ہے تو وہاں بجلی نہیں ہم اسے بلوچ طلباء کے ساتھ گزشتہ ستھر سالہ استحصال کی ایک کھڑی سمجھتے ہیں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ساتھ ہمیشہ یہی ناروا سلوک اپنایا گیا ہے۔ نصابی تفریق اورطبقاتی نظام تعلیم بلوچستان کے طلباء کیلئےپہلے سے وبال جان بن گیا تھا اور بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل بھی خاص کر بلوچستان کے طلباء اور بلوچ علاقوں کو تعلیم سے محروم رکھنے اور ان پر پابندی عائد کرنے کیلے اسکینڈل کو رونما کیا گیا اور ایسے بہت سارے واقعات موجود ہے بلوچستان اور بلوچ طلباء سے تعلیم زیور کوشش چینے کی کوشش گی ہے تاکہ یہاں کے طلباء و طالبات کو جان بوجھ کر زیور تعلیم سے دور رکھا جائے انہوں نے کہا کہ پالیسی بناتے پالیسی ساز اداروں کو بلوچستان کی طرف توجہ دینا چاہیے جہاں انہ غیر منصفانہ پالیسیوں نظر انداز کرنے سے بلوچستان انکی نظروں سے اجھل ہوا ہے مزید کہا کہ ایچ ای سی کے تعلیم کش پالیسی بھی ماضی کے ظلم و زیادتیوں کے تسلسل ہے۔۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.