لاڈلا زیادہ ہی لاڈلا بن رہا ہے،لاڈلا عمران اداروں کو دھمکی دیں یا گالی توہین کے زمرے میں نہیں آتا، فیصل کریم کنڈی

0 229

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی سے ووٹ چھینے جائیں تو درست پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر رولنگ دیں تو غلط، رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لاڈلا زیادہ ہی لاڈلا بن رہا ہے،لاڈلا عمران اداروں کو دھمکی دیں یا گالی توہین کے زمرے میں نہیں آتا۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ لاڈلا ملک کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے ہیں، لاڈلا عمران ملک کے آئین کو پامال کرے تو سرزنش تک نہیں ہوتی ۔

انہوںنے کہاکہ لاڈلا عمران اداروں کو دھمکی دیں یا گالی توہین کے زمرے میں نہیں آتا ،سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی سے ووٹ چھینے جائیں تو درست پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر رولنگ دیں تو غلط۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.