کوئٹہ (امروز نیوز)
عبدالقدوس بزنجونےوزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی، عبدالقدوس بزنجو کاکہناہےکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نےمیرےخلاف غلط بیان دیا، بحیثیت اسپیکراورعوامی نمائندہ میرااستحقاق مجروح ہوا
عبدالقدوس بزنجو کا مزید کہناتھاکہ میرےخلاف بیان دینےکامعاملہ استحقاق کمیٹی کےسپردکیاجائے، بلوچستان کےعوام وزیراعلیٰ آفس نہیں جاسکتے، ریڈزون میں عوام کوداخل نہیں ہونے دیاجاتا،میں اپنے موقف سے دستبردارنہیں ہوں گا
عبدالقدوس بزنجو نےکہاکہ حکومت بنانے میں مجھےکوئی مسئلہ نہیں، میرے پاس 20 ارکان اسمبلی ہیں، اسپیکرکیخلاف بات کرنا آئین کیخلاف بات کرناہے
وقت فیصلہ کرےگاکہ آیندہ وزیراعلیٰ کاامیدوارکون ہوگا، اسپیکربلوچستان اسمبلی