عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور

0 55

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پیش ہوئے، عدالت نے پولیس کو ریکارڈ سمیت اگلی سماعت پر طلب کر لیا۔

عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور">
Leave A Reply

Your email address will not be published.