سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:21361
کوئٹہ (امروز نیوز)
کورونا وائرس اپڈیٹ مورخہ 25 اپریل2020
سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:21361
کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:65
کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:722
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:6490
مشتبہ مریضوں کی تعداد : 10404
کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد:470
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد:7212
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:176
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد: 11
ترجمان\میڈیا کوارڈینیٹر براے ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان