موجودہ مقام پرستاروں کی محبت اور دعاوں کا نتیجہ ہے ،کشف شہزادی

0 127

لاہور(امروز نیوز)سٹیج کی معروف اداکارہ کشف شہزادی کا کہنا ہے کہ شوبز میں ہمیشہ کچھ منفرد کرکے دکھانے کی کوشش کی ہے جس کی بدولت آج شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہوں، میرا موجودہ مقام پرستاروں کی محبت اور دعاو¿ں کا نتیجہ ہے ،انہو ں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں اپنی ایسی شناخت بنانے کی خواہش مند ہوں کہ لوگ مجھے مدتوں فراموش نہ کرسکیں اور اس کیلئے میری جدو جہد کا سفر جاری ہے، ،کشف شہزادی نے مزید کہا کہ فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتوں سے شائقین کے دل جیت سکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.