بلوچستان: کورونا وائرس سے متاثرہ 61 نئے مریض، ایک اور ہلاکت کی تصدیق

0 139

کوئٹہ(امروز نیوز)محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 61 ہوگئی ہے مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد3468وگئی ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے993 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے اب تک 41 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.