مستونگ چوری کی واردات ملزم پکڑا گیا۔

0 124

(امروز نیوز)
مستونگ دشت لیویز و کوئٹہ پولیس کی بروقت مشترکہ کاروائی دشت سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل کلی شاہوزئی کوئٹہ میں ایک گھر سے برآمد ایک ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب دشت سے موٹرسائیکل چوری ہونے پر ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمد اور اسسٹنٹ کمشنر دشت کے ہدایات پر نائب تحصیلدار محمد نعیم شاہوانی نے ہمراہ نائب رسالدار عبدالمالک و لیویز نفری بروقت کاروائی کرتے ہوئے بروری تھانہ کوئٹہ کے تعاون سے کلی شاہوزئی میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور مزید تعقیقات شروع کردی۔۔۔ *

Leave A Reply

Your email address will not be published.