جے ڈبلیو پی کے رہنماء گہرام بگٹی سے سردار اختر مینگل و بی این پی وفد کی ملاقات

0 158

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنماممبرصوبائی نواب زادہ میر گہرام بگٹی کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ایم این اےسرداراخترجان مینگل ،

ایم پی اےملک نصیرشاہوانی ،ایم پی اےثناءجان بلوچ،ایم پی اےمیراخترحسین لانگو،ایم پی اےاحمدنوازبلوچ،ایم پی اےمیرحمل کلمتی،ایم پی اے میراکبرمینگل، ساجدترین ایڈوکیٹ،واجہ قاسم رونجھو،موسی جان بلوچ

سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔سنیٹ انتخابات کے حوالےسے تبادلہ خیال اورموجودہ سیاسی صورتحال حالیہ سنیٹ انتخابات پرتفصیلی گفتگو کی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.