ایشوریا سے مشابہت رکھنے والی پاکستانی لڑکی آمن عمران کی تصاویر وائرل
کراچی (امروز ویب ڈیسک)بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن سے مشابہت رکھنے والی پاکستانی بیوٹی بلاگر آمنہ عمران کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ایشوریا رائے کا شمار بالی وڈ کا شمار صف اول کی اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے
کہ اداکارہ سنیہا کو بھی ان کی ہم شکل قرار دیا گیا تھا۔تاہم اب پاکستانی بیوٹی بلاگر آمنہ عمران کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں وہ بالکل ایشوریا سے مشابہت رکھتی ہیں۔آمنہ کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں
اور اس پر صارفین کی جانب سے ملے جے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔متعدد صارفین نے اسے ایشوریا سے مشابہہ قرار دیا جبکہ متعدد نے ان پر پلاسٹک سرجری کرانے کا الزام عائد کیا ۔