رمضان ٹرانسمیشن میں میگھا کی پرفارمنس سب پر بھاری

0 120

لاہور (امروز نیوز)نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے افطار پروگرام رمضان ٹرانسمیشن میگھا کے ساتھ کی کی مقبولیت ۔پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا پہلی دفعہ رمضان ٹرانسمیشن پروگرام میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ،میگھا کو میزبان کے روپ میں بہت پزیرائی مل رہی ہے پروگرام میں ملک کی سیاسی سماجی شخصیات اورشوبز سے تعلق رکھنے والے اسٹارز نے پروگرام کو چار چاند لگا دیے، ایک ملاقات میں میگھا نے بتایا کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اللہ پاک نے ماہ رمضان میںمیری ڈیوٹی زکر ازکار والے پروگرام میں لگائی رمضان ٹرانسمیشن پروگرام کی میزبانی کرکے دلی خوشی محسوس کر رہی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.