رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لیے کاونٹر ٹیررازم پولیس کے حوالے

0 133

پشاور (امروز نیوز)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لیے کاو¿نٹر ٹیررازم پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔علی وزیر کو گزشتہ روز بویہ میں مسلح افراد کو چیک پوسٹ پر حملے کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق علی وزیر کو بنوں میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے علی وزیر کو 8 روز کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ذرائع کاکے مطابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.