بلوچستان میں کورونا وائرس کی پھیلتی وباء تشویش ناک ہے

0 121

کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان میں کورونا وائرس کی پھیلتی وباء تشویش ناک ہے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو

کوئٹہ ۔ عید الفطر کے موقع پر عوام کی اکثریت نے سوشل ڈسٹینس اور احتیاطی تدابیر کو بالا طاق رکھ دیا جس کے منفی نتائج آئندہ ایک دو روز میں برآمد ہونا شروع ہو جائیں گے ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو

کوئٹہ، عوام کی جانب سے کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لیا جارہا حکومت کی جانب سے مروجہ ایس او پیز کو عوامی سطح پر نظر انداز کیا جارہا ہے ڈی جی ہیلتھ بلوچستان

کوئٹہ، اس وقت پھیلاؤ کا تناسب لگ بھگ 30 سے 35 فیصد تک ہے ، ڈی جی ہیلتھ بلوچستان

کوئٹہ، عوام نے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد نہ کیا تو اکتوبر نومبر تک پھیلاؤ کا یہ تناسب 79 فیصد تک جاسکتا ہے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو

کوئٹہ، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے عوام کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو

کوئٹہ، دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ھوے اب تک صورتحال کو سنبھالا ہوا ہے عوام نے احتیاطی تدابیر کو مسلسل نظر انداز کیا تو وباء کے پھیلاؤ کا تناسب غیر معمولی حد تک بڑھ جائے گا، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو

Leave A Reply

Your email address will not be published.