ہمارے ہاں ٹی وی ڈرامے حقیقی وعوامی مسائل پر بنائے جارہے ہیں، سجل علی

0 228

لاہور (امروز ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں ٹی وی ڈرامے حقیقی وعوامی مسائل پر بنائے جارہے ہیں اور اسی وجہ سے یہ عوامی حلقوں میں بہت مقبول ہیں ، جو چےز حقائق سے متاثر ہوکر پیش کی جائے وہ اپنا اثر ضرور چھوڑتی ہے

۔ ایک انٹر ویو میںانہوں نے کہا کہ ایک وقت میں پی ٹی وی کے ڈراموں کاکوئی ثانی نہیں تھا مگر اب پرائےویٹ سےکٹر میں ایسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہیں جن کی مقبولےت میں روز بروزاضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ انہوںنے ابھی مجھے بہت سارا کام کرنا ہے اور مجھے اپنی اداکاری سے اےسے انمٹ نقوش چھوڑنے ہیں کہ لوگ برسوں مےری اداکاری کو ےاد رکیں

۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ٹی وی پر کام کرنے والی بہت سے اداکارائیں میری آئیدیل ہیں اور ان سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میںانہوں نے کہا کہ اےک وقت مےں پی ٹی وی کے ڈراموں کاکوئی ثانی نہےں تھا مگر اب پرائےوےٹ سےکٹر مےں اےسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہےں

جن کی مقبولیت میں روز بروزاضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ انہوںنے ابھی مجھے بہت سارا کام کرنا ہے اور مجھے اپنی اداکاری سے اےسے انمٹ نقوش چھوڑنے ہےں کہ لوگ برسوں مےری اداکاری کو ےاد رکھےں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.