مایا علی نے فلم طیفا ان ٹربل کی کامیابی کے بعد معاوضے میں اضافہ کر دیا

0 136

لاہور( امروز نیوز )اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم طیفا ان ٹربل کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے 10لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.