وزیراعلیٰ جام کمال خان کی ہدایت پر حکومت بلوچستان کا کینٹینرز پر مشتمل اسپتال اور ریلیف اینڈایمرجنسی سینٹر بنانے کا فیصلہ

0 123

کوئٹہ:امروز نیوز

کینٹینر اسپتال علاج و معالجہ کی تمام جدید سہولیات آپریشن تھیٹر آئیسولیشن رومز اور ڈاکٹرز اور پیر امیڈکس کی رہائش پر مشتمل ہوگا۔
کنٹینر ریلیف اینڈ ایمرجنسی مرکز میں رہائیشی سہولیات اور غسل خانے بھی موجود ہونگے۔
 اسپتال اور ایمرجنسی مرکز کو وبائی امراض اور قدرتی آفات کی صورت میں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں منتقل کیا جاسکے گا۔
  ابتدائی طور پر پی ڈی ایم اے کے پاس دستیاب 15سو کینٹینروں کو منصوبے کے لیۓ بروئے کار لایا جائیگا۔
کنٹینر اسپتال کے لیۓ ڈاکٹراور پیر ا میڈکس بھرتی کیۓ جائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.