محمد اسلم بھوتانی کی صدر مملکت سے ملاقات

0 137

کوئٹہ (امروز نیوز) رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی صدر مملکت سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا ، تفصےلات کے مطابق پیر کو رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ملاقات میں اسلم بھوتانی نے اپنے حلقے کے حوالے سے در پیش مسائل پر صدر مملکت کو آگاہ کیا ۔صدر مملکت نے حلقے کے مسائل کے حل کے لئے ہرممکن کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.