سریاب کلی کمالومیں 2 معصوم بچیاں زیادتی کا شکار

0 167

کوئٹہ (امروز نیوز) سریاب کلی کمالو ازبک بازار میں 2 معصوم بچیاں زیادتی کا شکار
تفصیلات کے مطابق 6 سالہ بچی صابرہ اور 7 سالہ نایاب کے ساتھ کمالو ازبک بازار میں ایک شاپنگ سینٹر کے مالک نے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا بعد میں محلے والوں نے مار پیٹ کر پولیس کے حوالے کر دی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.