زندگی خدا کا حسین تحفہ ،اسے بھرپور طریقے سے بسرکرنا چاہیے : ثناء
لاہور (امروز ویب ڈیسک) نامور اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ اب تو ہمارے معاشرے میں لوگ دوسروں کوخوش بھی نہیں دیکھ سکتے اوریہ المیہ ہے ،ہمارے ہاں کچھ لوگ دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنے کو ثواب کا کام سمجھتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ثنا نے کہا کہ زندگی خداکادیا ہواحسین تحفہ ہے اسے بھرپور طریقے سے بسرکرناچاہیے لیکن ہمارے اردگردایسے لوگ بھی ہیں جنہیںدوسروں کی خوشیاںبھی ہضم نہیں ہوتیں،ایسے تنگ دل لوگوںکےلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ اداکارہ نے کہاکہ اخلاقی طو رپر کسی کو بھی دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیںکرنی چاہیے کیونکہ مہذب معاشروںمیں اس عمل کو ہرگزاچھا نہیںسمجھاجاتا۔ثنا نے کہا کہ شوبزکی مصروفیات جاری ہیں اورجلد میرا ایک نیا پراجیکٹ سامنے آئے گا نامور اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ اب تو ہمارے معاشرے میں لوگ دوسروں کوخوش بھی نہیں دیکھ سکتے اوریہ المیہ ہے ،ہمارے ہاں کچھ لوگ دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنے کو ثواب کا کام سمجھتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ثنا نے کہا کہ زندگی خداکادیا ہواحسین تحفہ ہے اسے بھرپور طریقے سے بسرکرناچاہیے لیکن ہمارے اردگردایسے لوگ بھی ہیں جنہیںدوسروں کی خوشیاںبھی ہضم نہیں ہوتیں،ایسے تنگ دل لوگوںکےلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ اداکارہ نے کہاکہ اخلاقی طو رپر کسی کو بھی دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیںکرنی چاہیے کیونکہ مہذب معاشروںمیں اس عمل کو ہرگزاچھا نہیںسمجھاجاتا۔ثنا نے کہا کہ شوبزکی مصروفیات جاری ہیں اورجلد میرا ایک نیا پراجیکٹ سامنے آئے گا