دکی، کوئلہ کان میں ٹرالی سے گرکر کانکن جاں بحق

0 124

دکی  مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی سے گر کر ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دوران کانکنی محمد عارف ولد محمد صدیق قوم ناصر سکنہ دکی ٹرالی سے گر کر موقع پر جانبحق ہوگیاہے۔جاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.