مستونگ کوروناوائرس کے کیسز سے سیل محلہ کے اہلیان باہر نکل آئے
کوئٹہ (امروز نیوز)
مستونگ کوروناوائرس کے کیسز سے سیل محلہ کے اہلیان باہر نکل آئے
اہلیان محلہ زرخیلان نے روڈ پر نکل کر احتجاج کیا
اہلیان محلہ کا مطالبہ ہیکہ محلے کو سیل ہوئے 15دن ہوگئے۔
ہمیں سخت مشکلات کا سامناہے۔ادویات اور خوراک کےلئے پریشان ہے مزید گھروں میں مزید نہیں ۔۔اہلیان محلہ
کوروناوائرس سے چند گھر کے لوگ متاثر ہوئے۔اہلیان
انتظامیہ نے پورے علاقے کے لوگوں کو محصور کر دیا ہے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر یاسر اقبال اور آر آر ٹی کے سربراہ ڈاکٹر وحید اور ایس ایچ او کا مظاہرین سے مزاکرات
محلے کا سیل 2 مئی کو ختم ہوگا۔علاقہ مکین تعاون جاری رکھیں