بالی وڈ کے اداکار رشی کپور انتقال کرگئے۔
کوئٹہ (امروز نیوز)
بالی وڈ کے اداکار رشی کپور انتقال کرگیے۔ مرحوم راجکپور کے بیٹے اور پرتھوی راج کپور کے پوتے تھے۔ آبائی وطن پشاور تھا ۔ مرحوم کے دادا پرتھوی راج کپور نے بھی اپنے کیرئیر کا آغاز اسٹیج ڈراموں سے کیا تھا اور انکے پہلے ڈرامے کا نام تھا پٹھان۔ اسی طرح انکے چچا ششی کپور نے اپنی ڈائیریکٹ کی گئی فلموں میں ہندوستان کی جنگ آزادی میں افغانوں کے کردار کو اجاگر کیا